صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1385

اسمعیل، برادر اسماعیل (ابوبکر بن ابی ادریس) سلیمان، معاویہ بن ابی مزرد، ابوالحباب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندوں پر کوئی صبح نہیں آتی، مگر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1387

موسی، وہیب، عبداللہ ، ابن طاؤس ، طاؤس ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بخیل اور صدقہ دینے والے کی مثال ان دو آدمیوں کی طرح ہے جو لوہے کے دو کرتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1387

کمائی اور تجارت کے صدقہ کا بیان ، اس لئے اللہ تعالی نے فرمایا اے ایمان والوں ان پاکیزہ چیزوں میں سے خرچ کرو جو تم نے کمائی ہیں اور ان چیزوں میں سے جو ہم نے تمہارے لئے زمین سے پیدا کی ہیں آخر آیت غنی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1388

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سعید بن ابی بردہ اپنے والد سے اور ان کے دادا سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ہر مسلمان پر صدقہ واجب ہے، لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1389

احمد بن یونس، ابوشہاب، خالد حذاء، حفصہ بن سیرین، ام عطیہ سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نسیبہ انصاریہ کے پاس ایک بکری بھیجی گئی اس میں کچھ گوشت حضرت عائشہ کے پاس بھیج دیا گیا۔ نبی صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1390

عبداللہ بن یوسف، مالک، عمرو بن یحیی مازنی، یحیی مازنی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ اونٹ سے کم میں زکوۃ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1392

محمد بن عبداللہ ، عبداللہ (بن مثنی) ثمامہ، حضرت انس نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو لکھ بھیجا جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے فرض کیا ہے۔ اس میں یہ بھی تھا کہ اور جس شخص پر بنت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1393

مومل، اسماعیل، ایوب، عطاء بن ابی رباح سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے خطبہ سے پہلے نماز (عید) پڑھی پھر آپ کو خیال ہوا کہ عورتوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – زکوۃ کا بیان – حدیث 1394

محمد بن عبداللہ انصاری، عبداللہ انصاری ثمامہ سے روایت کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ثمامہ سے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو وہ چیز لکھ بھیجی جو رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith