عثمان بن ابی شیبہ، ومحمد، عبدہ، ہشام بن عروہ، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال سے لوگوں پر مہربانی کے سبب سے منع فرمایا۔ لوگوں نے عرض کیا کہ……
روزے کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1889
ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ بعض لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1890
یحیی، عبدالرزاق، معمر، ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو بار فرمایا کہ تم صوم وصال رکھنے سے بچو۔ عرض کیا گیا……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1891
ابراہیم بن حمزہ، ابن ابی حازم، یزید، عبداللہ بن خباب، ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے جو شخص وصال کے روزے رکھنا چاہے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1892
محمد بن بشار، جعفر بن عون، ابوالعمیس، عون بن ابی جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سلمان اور ابودراداء کے درمیان بھائی چارہ کرا دیا تھا۔ سلمان ابودرداء……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1893
عبداللہ بن یوسف، ماک، ابوالنضر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم روزہ رکھتے جاتے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ اب افطار نہ کریں گے اور افطار کرتے جاتے یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1894
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ابوسلمہ بیان کرتے ہیں ان سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شعبان سے زیادہ کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1895
موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، ابوبشر، سعید، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی پورا مہینہ سوائے رمضان کے روزے نہیں رکھے۔ آپ روزہ رکھتے جاتے تھے۔ یہاں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1896
عبدالعزیز بن عبداللہ ، محمد بن جعفر، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مہینہ میں افطار کرتے جاتے یہاں تک کہ ہم خیال کرتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1897
محمد، ابوخالد احمر، حمید بیان کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا کہ میں کسی مہینہ میں آپ کو روزہ کی حالت میں دیکھنا……