حمیدی، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، عاصم بن خطاب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات اس طرف سے آجائے اور دن اس طرف چلا……
روزے کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1879
اسحاق واسطی، خالد، شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں تھے۔ اور آپ روزے سے تھے جب آفتاب ڈوب گیا، تو اپنی جماعت میں کسی سے کہا کہ اے فلاں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1880
مسدد، عبدالواحد، شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں چلے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم روزے سے تھے جب آفتاب ڈوب گیا تو فرمایا کہ اتر کر……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1881
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگ ہمیشہ بھلائی کے ساتھ رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1882
احمد بن یونس، ابوبکر، سلیمان، ابن ابی اوفیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ آپ نے روزہ رکھا۔ یہاں تک کہ جب شام ہوئی تو ایک شخص سے کہا کہ اتر میرے لئے ستو گھول۔……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1883
عبداللہ بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کہ ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک ابر……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1884
مسدد، بشر بن مفضل، خالد بن ذکوان، ربیع بنت معوذ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کی صبح انصار کے گاؤں میں کہلا بھیجا۔ جس نے صبح اس حال میں کی ہو کہ روزے سے نہ ہو تو وہ اپنا باقی دن پورا……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1885
مسدد، یحیی، شعبہ، قتادہ، انس نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پے درپے روزے نہ رکھو۔ لوگوں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو پے درپے روزے رکھتے ہیں۔ آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1886
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صوم وصال (متواتر روزہ رکھنے) سے منع فرمایا۔ لوگوں نے عرض کیا آپ تو پے درپے روزے رکھتے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1887
عبداللہ بن یوسف، لیث، ابن ہاد، عبداللہ بن خباب، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ تم پے درپے روزے نہ رکھو اور تم میں سے جو شخص پے……