موسٰی بن اسماعیل، جویریہ، نافع عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پے درپے روزے رکھے تو لوگوں نے بھی پے درپے روزے رکھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
روزے کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1848
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سحری کھاؤ اس لئے کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1849
ابوعاصم، یزید بن عبید، سلمہ بنت اکوع سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ کے دن ایک شخص کو بھیجا تاکہ اعلان کردے کہ جس نے کھانا کھالیا ہے وہ شام تک نہ کھائے یا روزہ رکھ لے اور جس نے نہیں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1850
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، سمی، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے غلام ابوبکر بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اور میرے والد حضرت عائشہ رضی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1851
سلیمان بن حرب، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم بوسہ لیتے اور مباشرت (ساتھ لیٹتے تھے) کرتے اس حال میں کہ روزہ دار ہوتے اور وہ تم میں سب سے زیادہ اپنی……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1852
محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، ح ، عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1853
مسدد، یحیی، ہشام بن ابی عبداللہ ، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ زینب بنت ام سلمہ، اپنی ماں سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک چادر میں تھی، تو مجھے حیض……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1854
احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ اور ابوبکر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان میں بغیر احتلام کے یعنی جماع سے نہانے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1855
اسمعیل، مالک، سمی ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے غلام نے ابوبکر بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سنا کہ میں اور میرے والد چلے یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس پہنچے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1856
عبدان، یزید بن زریع، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب کوئی بھول کر کھائے یا پئیے تو اپنا روزہ پورا کرے اس کو اللہ نے……