محمد بن مثنیٰ، معاذ، ابن عون، زیاد بن جبیر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ ایک دن روزہ رکھے گا اور اس نے بیان کیا کہ میرا گمان ہے کہ وہ پیر کا دن ہے۔ اور اتفاق سے وہ عید……
روزے کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1919
حجاج بن منہال، شعبہ، عبدالمالک بن عمیر، قزعہ بیان کرتے ہیں میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارہ غزوہ کئے تھے۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1920
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عبداللہ بن عیسیٰ، زہری، عروہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وسالم دونوں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1921
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ بن عمر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اس شخص کے لئے جو حج کو عمرہ کے ساتھ ملا کر تمتع کرے، عرفہ کے دن تک روزے رکھنا……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1922
ابوعاصم، عمر بن محمد، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عاشورہ کے دن اگر چاہے تو روزہ رکھے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1923
ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا حکم دیتے تھے جب رمضان کے روزے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1924
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام بن عروہ اپنے والد سے وہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کے دن روزہ رکھتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی روزہ رکھتے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1925
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے معاویہ بن ابی سفیان کو جس سال انہوں نے حج کیا تھا۔ منبر پر کہتے ہوئے سنا کہ اے اہل مدینہ تمہارے علماء کہاں ہیں؟ میں نے……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1926
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، عبداللہ بن سعید بن جبیر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو یہود کو……
صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1927
علی بن عبداللہ ، ابواسامہ، ابوعمیس، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، حضرت ابوموسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ یہودی عاشورہ کے دن کو عید سمجھتے تھے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ……