قتیبہ بن سعید، عمرو، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ بنی اسرائیل میں قصاص تھا اور دیت کا دستور نہ تھا، اللہ نے اس امت کے لئے فرمایا ہے کُتِبَ عَلَيْکُمْ……
خون بہا کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1813
ابوالیمان، شعیب، عبداللہ بن ابی حسین، نافع بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگوں میں سب سے زیادہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1815
فروۃ، علی بن مسہر، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں جنگ احد میں مشرکوں کو شکست ہوئی (دوسری سند) محمد بن حرب، ابومروان، یحیی بن ابی زکریا، ہشام، عروہ حضرت عائشہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1815
اللہ کا قول کہ نہیں جائز کسی مومن کے لئے کہ مومن کو قتل کرے مگر غلطی سے اور جس نے مومن کو غلطی سے قتل کر ڈالا تو ایک مومن غلام آزاد کرنا ہے ، مگر یہ کہ وہ لوگ معاف کردیں ، پس اگر وہ اس قوم میں سے ہو جو……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1816
اسحاق، حبان، ہمام، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک یہودی لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا، اس سے پوچھا گیا کہ کس نے تیرے ساتھ ایسا کیا،……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1817
مسدد، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کو ایک لڑکی کے عوض قتل کرایا تھا، جس نے اس لڑکی کو زیور کی وجہ سے قتل کر……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1818
عمر بن علی، یحیی ، سفیان، موسیٰ بن ابی عائشہ، عبیداللہ بن عبداللہ ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ مبارک میں حالت بیماری……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1819
ابوالیمان، شعیب، ابولزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم ظہور کے اعتبار سے آخر ہیں،……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1820
اور اسی اسناد سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص تیرے گھر میں جھانکے اور اجازت نہ لے تو پتھر سے اس کو مارے اور اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1821
مسدد، یحیی ، حمید سے روایت کرتے ہیں ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں جھانکا تو آپ نے اس کی طرف تیر کا پھل مارنے کے لئے اٹھایا، میں نے پوچھا کہ تم سے کس نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ انس……