ہشام بن عمار، یحیی بن حمزہ، زبیدی، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک تاجر لوگوں کو قرض……
خرید وفروخت کے بیان
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1999
سلیمان بن حرب، شعبہ، قتادہ، صالح، ابوالخلیل، عبداللہ بن حارث حکیم بن حزام روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیچنے والے اور خریدنے والے کو اختیار ہے جب تک کہ دونوں جدا نہ ہوں (……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2000
ابونعیم، شیبان، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو مختلف قسم کی کھجوریں ملی ہوئی ہوتی تھیں اور ہم دو صاع کھجور ایک صاع کے عوض بیچتے تھے تو نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2001
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، شقیق، ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ایک انصاری جن کی کنیت ابوشعیب تھی آئے اور اپنے غلام سے جو قصاب تھا کہ کہ میرے لئے کھانا تیار کر جو پانچ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2002
بدل بن محبر، شعبہ، قتادہ، ابوالخیل، عبداللہ بن حارث، حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیچنے والے اور خرید نے والے کو اختیار……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2003
آدم، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ اس کی پرواہ نہیں کریں گے کہ حلال یا حرام کس……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2004
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، منصور، ابوالضحیٰ، مسروق، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب سورت بقرہ کی آخری آیت نازل ہوئی تو وہ آیتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2005
موسی بن اسماعیل، جریر بن حازم، ابورجاء، سمرہ بن جندب سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے دو آدمیوں کو خواب میں رات کو دیکھا کہ میرے پاس آئے اور مجھے ارض مقدس کی طرف لے چلے وہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2006
ابوالولید، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انہوں نے ایک غلام خریدا جو پچھنے لگاتا ہے، انہوں نے اس کے اوزار توڑ ڈالے، میں نے ان سے اس کی وجہ دریافت کی تو انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2007
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قسم سے مال بک جاتا ہے مگر برکت……