قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سعد بن ابی وقاص اور عبد بن زمعہ ایک لڑکے کے متعلق جھگڑنے لگے سعد نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ……
خرید وفروخت کے بیان
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2129
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، سعد بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف نے صہیب سے کہا اللہ سے ڈرو اور اپنے باپ کے سوا کسی کی طرف اپنے کو منسوب نہ کرو صہیب نے کہا مجھے اتنی اتنی دولت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2130
ابو الیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر، حکیم بن احزام سے رایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بتائیے کہ جو نیک کام میں جاہلیت کے زمانہ میں کرتا تھا یعنی صلہ رحمی غلام……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2131
زہیربن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہا ب، عبیداللہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مردار بکری کے پاس سے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2132
قتیبہ بن سعید لیث ابن شہاب ابن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ عنقریب تم میں ابن مریم……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2133
حمیدی، سفیان، عمرو بن دینار ، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو معلوم ہوا کہ فلاں شخص نے شراب بیچی ہے تو انہوں نے فرمایا کہ اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2134
عبدان، عبداللہ ، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اللہ تعالیٰ یہود کو تباہ کرے ان پر چربی حرام کی گئی……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2135
عبداللہ بن عبدالوہاب، یزید بن زریع، عوف، سعید بن ابی الحسن سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں ابن عباس کے پاس تھا ان کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ میں ایسا ہوں کہ میرا ذریعہ معاش میرے ہاتھ کی……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2136
مسلم، شعبہ، اعمش، ابوالضحی، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب سورت بقر کی آخری آیتیں نازل ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ شراب کی تجارت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2137
بشر بن مرحوم، یحیی بن سلیم، اسماعیل بن امیہ، سعید بن ابی سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کہا میں قیامت کے دن تین آدمیوں……