صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2098

عبداللہ بن یوسف مالک نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ سے منع فرمایا اور مزابنہ خشک کھجور کے عوض ناپ کر تر کھجور خریدنا اور کشمش……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2099

عبداللہ بن یوسف، مالک، داؤد، حصین، ابوسفیان ابن ابی احمد کے غلام حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2100

مسدد، ابومعاویہ شیبانی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2101

عبداللہ بن مسلمہ مالک نافع حضرت ابن عمر حضرت زید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کے مالک کو اجازت دی ہے کہ اس کو اندازے سے بیچیں۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2102

یحیی بن سلیمان، ابن وہب، ابن جریج، عطاء، ابوزبیر، جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو منع فرمایا اور ان میں کوئی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2103

عبداللہ بن عبدالوہاب، مالک، عبیداللہ بن ربیع نے مالک سے پوچھا کیا تم سے داؤد نے انہوں نے ابوسفیان سے انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ حدیث روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2104

علی بن عبداللہ ، سفیان، یحیی بن سعید، بشیر، سہل بن ابی حثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خشک کھجور کے عوض درخت سے لگی ہوئی کھجور کے بیچنے سے منع فرمایا اور عریہ میں اس کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2105

محمد بن عبداللہ ، موسیٰ بن عقبہ، ابن عمر، زید بن ثابت سے روایت ہے کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں اس بات کی اجازت دی کہ ناپ کر اندازہ کر کے بیچ دے موسیٰ بن عقبہ نے کہا عرایا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2106

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کے بیچنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ اس کا قابل انتفاع ہونا ظاہر ہو جائے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2107

ابن مقاتل، عبداللہ ، حمید، طویل، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے اس سے کہ کھجور کا میوہ بیچا جائے یہاں تک کہ پک جائے ابوعبداللہ بخاری……

View Hadith