محمد بن مثنیٰ، معاذ، ابن عون، محمد، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو اس سے منع کیا جاتا تھا، کہ شہری باہر والے کے لئے بیچے۔……
خرید وفروخت کے بیان
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2079
محمد بن بشار، عبدالوہاب، عبیداللہ ، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آگے جا کر قافلہ والوں سے ملنے سے منع فرمایا:……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2080
عیاش بن عبدالولید، عبدالاعلی، معمر، ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا کہ آپ کے قول لَا يَبِيعَنَّ حَاضِرٌ لِبَادٍ ، کے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2081
مسدد، یزید بن زریع، تیمی، ابوعثمان، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ جس شخص نے دودھ جمع کی ہوئی بکری خریدی تو اس کو ایک صاع کے ساتھ واپس کر دے، اور بیان……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2082
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبدان، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے بعض بعض کی بیع پر بیع نہ کرے، اور جو……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2083
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ہم لوگ قافلہ والوں سے ملتے تھے، اور ان سے غلہ خریدتے تھے تو ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرما دیا کہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2084
مسدد، یحیی عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لوگ غلہ بازار کی بلندی کی طرف خریدتے تھے، اور اس کو وہیں بیچ دیتے تھے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منع فرمایا:……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2085
عبداللہ بن یوسف، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس بریرہ آئی اور کہا کہ میں نے اپنے مالک سے نو اوقیہ چاندی کے عوض اس شرط پر مکاتبت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2086
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام المومنیں عائشہ نے چاہا کہ ایک لونڈی خرید کر آزاد کریں تو اس کے مالکوں نے کہا کہ اس شرط پر بیچتے ہیں کہ ولاء ہمارے……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2087
ابو الولید، لیث، ابن شہا ب، مالک بن اوس، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا گیہوں کے عوض گہیوں بیچنا سود ہے مگر یہ کہ دست بدست ہو اور جو کے عوض……