صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2068

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قافلہ والوں سے آگے جا کر نہ ملو اور نہ تم میں سے بعض بعض کی بیع پر بیع……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2069

محمد بن عمرو، مکی، (بن ابراہیم) ابن جریج، زیاد، ثابت عبدالرحمن بن زید کے غلام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جس نے مصراۃ بکری خریدی پھر اس کو دوہے اگر اس کو پسند……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2070

عبداللہ بن یوسف، لیث، سعید، مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب لونڈی زنا کرے اور اس کا زنا ظاہر ہو جائے تو اس کو کوڑے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2071

اسمعیل، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور زید بن خالد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لونڈی کے متعلق دریافت کیا گیا جس نے زنا کیا ہو اور شادی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2072

ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زبیر نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا قول نقل کیا ہے انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے آپ سے بریرہ کی خریداری کا تذکرہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2073

حسان بن ابی عبادہ، ہمام، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بریرہ کا سوال کیا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لئے نکلے جب واپس آئے، تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2074

علی بن عبداللہ ، سفیان، اسماعیل، قیس، حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں، کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ، کی گواہی،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2075

صلت بن محمد، عبدالواحد، معمر، عبداللہ بن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قافلہ والوں سے آگے جا کر نہ ملو، اور شہری دیہاتی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2076

عبداللہ بن صباح، ابوعلی حنفی، عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ شہری دیہاتی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 2077

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے مول پر مول نہ کرے، اور نہ نجش……

View Hadith