ابوالیمان، شعیب، زہری، سعید بن مسیب، ابوسلمہ بن عبدالرحمن دونوں بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ تم کہتے ہو کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
خرید وفروخت کے بیان
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1969
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں حضرت عبدالرحمن بن عوف نے بیان کیا کہ جب ہم مدینہ آئے تو رسول اللہ نے میرے اور سعد بن ربیع کے درمیان بھائی چارہ……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1970
احمد بن یونس، زہیر، حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف مدینہ پہنچے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے درمیان اور سعد بن ربیع انصاری کے درمیان بھائی چارہ کرا دیا، سعد……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1971
عبداللہ بن محمد، سفیان، عمرو، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ عکاظ، مجنہ اور ذوالمجاز کے بازار جاہلیت کے زمانہ میں تھے جب اسلام کا زمانہ آیا تو مسلمانوں نے ان بازاروں میں تجارت……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1972
محمد بن مثنیٰ، ابن ابی عدی، ابن عون، شعبی، نعمان بن بشیر، ح ، (دوسری سند) علی بن عبداللہ ، ابن عینیہ، ابوفردہ، شعبی (تیسری سند) عبداللہ بن محمد، ابن عینیہ، ابوفردہ، شعبی، نعمان بن بشیر، ح ، (چوتھی سند)……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1973
محمد بن کثیر، سفیان، عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابی حسین، عبداللہ بن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث سے روایت ہے کہ ایک سیاہ عورت آئی اور اس نے دعوی کیا کہ اس نے عقبہ اور اس کی بیوی کو دودھ پلایا ہے، عقبہ نے نبی……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1974
یحیی بن قزعۃ، مالک، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ عتبہ بن ابی وقاص نے اپنے بھائی سعد بن ابی وقاص کو وصیت کی کہ زمعہ کی لونڈی کا بیٹا……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1975
ابوالولید، شعبہ، عبداللہ بن ابی السفر، شعبی عدی بن حاتم سے روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تیر کے ساتھ شکار کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر اس کی نوک کی طرف……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1976
قبیصہ، سفیان، منصور، طلحہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک گری ہوئی کھجور کے پاس سے گذرے تو آپ نے فرمایا اگر اس کے متعلق صدقہ کا شبہ نہ ہوتا تو میں اسے کھا……
صحیح بخاری – جلد اول – خرید وفروخت کے بیان – حدیث 1977
ابونعیم، ابن عیینہ، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا ( عبداللہ بن زید مازنی) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک شخص کے متعلق شکایت کی گئی کہ وہ نماز میں کچھ (وسوسہ) پاتا ہے، کیا وہ نماز کو……