آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری کہتے ہیں کہ میں نے ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا ہاں!……
خرچ کرنے کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 331
اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے ابن آدم! خرچ کر میں تیری ذات پر خرچ کروں گا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 332
یحیی بن قزعہ، مالک، ثور بن زید، ابوالغیث، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤں اور مسکین کے لئے محنت اور مزدوری کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 333
محمد بن کثیر، سفیان، سعد بن ابراہیم، عامر بن سعد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں میری عیادت کے لئے تشریف لائے، میں نے عرض کیا کہ میرے پاس مال ہے کیا میں اپنے سارے مال میں وصیت کردوں، آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 334
عمر وبن حفص، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بہتر صدقہ وہ ہے کہ صدقہ دینے والے کی مالداری قائم رہے اور اوپروالا نیچے کے ہاتھ……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 335
سعید بن عفیر، لیث، عبدالرحمن بن خالد بن مسافر، ابن شہاب، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہتر صدقہ وہ ہے کہ جس سے صدقہ دینے والے کی مالداری……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 336
محمد بن سلام، وکیع، ابن عیینہ، معمر کہتے ہیں کہ مجھ سے ثوری نے پوچھا کہ کیا تو نے اس شخص کے بارے میں کچھ سنا ہے جو اپنے اہل وعیال کے ایک سال یا اس سے کچھ کم کیلئے خرچ جمع کرے، معمر نے کہا کہ مجھے کچھ……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 338
سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، مالک بن اوس بن حدثان کہتے ہیں کہ محمد بن جبیر نے مجھ سے ایک حدیث کا ذکر کیا تو میں اس کی تحقیق کے لئے روانہ ہوا، یہاں تک کہ مالک بن اوس کے پاس پہنچا، میں نے ان سے پوچھا……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 338
اللہ تعالی نے فرمایا اور مائیں اپنے بچوں کو پورے دوسال تک دودھ پلائیں یہ اس کے لئے ہے جو رضاعت کی مدت پوری کرنا چاہے الخ اور فرمایا کہ حمل اور دودھ چھڑانے کی مدت تیس ماہ ہیں ، نیز فرمایا کہ ”وان تعاسرتم……
صحیح بخاری – جلد سوم – خرچ کرنے کا بیان – حدیث 339
ابن مقاتل، عبداللہ ، یونس، ابن شہاب، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہند بنت عتبہ آئی اور عرض کیا یا رسول اللہ! ابوسفیان ایک بخیل آدمی ہے اگر میں اس کے مال میں سے اپنے بچوں کو کھلاؤں……