یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، ابوبکر عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: زانی زنا نہیں کرتا اس حال میں کہ وہ مومن ہو اور……
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1711
حفص بن عمر، ہشام، قتادہ حضرت انس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آدم شعبہ قتادہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب پینے والے کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1712
قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، ابن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نعیمان یا نعیمان کے بیٹے کو نشہ کی حالت میں لایا گیا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1713
سلیمان بن حرب، وہیب بن خالد، ایوب، عبداللہ بن ابی ملیکہ، عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نعیمان یا ابن نعیمان کونشہ کی حالت میں لایا گیا تو……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1714
مسلم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شراب پینے والے کو چھڑیوں اور جوتیوں سے مارا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1715
قتیبہ، ابوضمرہ انس، یزید بن ہاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جو شراب پئے ہوئے تھا، آپ نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1716
عبداللہ بن عبدالوہاب، خالد بن حارث، سفیان، ابوحصین، عمیر بن سعد نخعی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں جس شخص پر حد قائم……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1717
مکی بن ابراہیم، جعید، یزید بن خصیفہ، سائب بن یزید سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1718
یحیی بن بکیر، لیث، خالد بن یزید، سعید بن ابی ہلال، زید بن اسلم اپنے والد سے وہ حضرت عمر بن الخطاب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں جس کا نام عبداللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – حدود اور حدود سے بچنے کا بیان – حدیث 1719
علی بن عبداللہ بن جعفر، انس بن عیاض، ابن ہاد، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص نشہ کی حالت……