حسن بن علی خلال ہذلی، عبدالصمد، سلیم بن حیان، مروان اصفز انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یمن سے آئے، تو آپ صلی اللہ علیہ……
حج کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1495
محمد بن یوسف، سفیان، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، ابوموسی سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میری قوم کے پاس مجھے یمن بھیجا، چنانچہ میں اس حال میں آیا کہ آپ بطحا میں تھے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1496
محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، افلح بن حمید، قاسم بن محمد، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کے مہینوں میں، حج کی راتوں میں حج کے زمانے میں نکلے، ہم نے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1497
عثمان، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، ہمارا ارادہ صرف حج کرنے کا ہی تھا جب ہم مکہ پہنچے، تو خانہ کعبہ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1498
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالاسود محمد بن عبدالرحمن بن نوفل، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1499
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، حکم، علی بن حسین، مروان بن حکم سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت علی کے بارے میں گواہی دیتا ہوں، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1500
موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس اپنے والد سے، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ عربوں کا خیال تھا کہ حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا دنیا کا بدترین گناہ ہے اور محرم کو صفر بنا……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1501
محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب حضرت موسیٰ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ نے احرام کھولنے کا حکم دیا۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1502
اسماعیل، مالک، ح ، عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ یا رسول……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1503
آدم، شعبہ، ابوجمرہ نصر بن عمران ضبعی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے تمتع کیا، تو مجھے کچھ لوگوں نے منع کیا، میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا تو انہوں نے مجھے تمتع کا حکم دیا۔ میں نے خواب……