قتیبہ، عبدالوہاب، ایوب، ابی قلابہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعت اور ذی الحلیفہ میں عصر کی دو رکعت نماز پڑھی، اور قلابہ……
حج کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1485
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ابوایوب، ابوقلابہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں اور ذی الحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1486
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تلبیہ اس طرح کرتے تھے۔ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيکَ لَکَ لَبَّيْکَ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1487
محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، عمارہ، ابوعطیہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں زیادہ جانتی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح لبیک کہتے تھے۔ آپ فرماتے تھے۔لَبَّيْکَ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1488
موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے ساتھ لوگوں نے بھی مدینہ میں ظہر کی چار رکعتیں اور عصر کی ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1489
ابوعاصم، ابن جریج، صالح بن کیسان، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت لبیک کہی، کہ جب آپ کی سواری سیدھی کھڑی ہوگئی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1490
سلیمان بن داؤد ابوالربیع، فلیح، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب مکہ جانے کا ارادہ کرتے تو ایسا تیل لگاتے جس میں خوشبو نہ ہو۔ پھر ذی الحلیفہ کی مسجد……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1491
محمد بن مثنی، ابن عدی، ابن عون، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ مجاہد نے کہا کہ ہم لوگ ابن عباس کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو لوگوں نے دجال کا ذکر چھیڑ دیا کہ آپ نے فرمایا کی دجال کی دونوں آنکھوں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1492
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب عروہ بن زبیر، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حجۃ الوداع کے موقع میں ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نکلے۔ ہم نے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1493
مکی بن ابراہیم، ابن جریج، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حکم دیا کہ وہ اپنے احرام پر قائم رہے اور سراقہ کا قول بیان کیا……