اسمعیل بن عبداللہ ، برادر اسمعیل (عبدالحمید) سلیمان، یونس بن یزید، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے جمرے پر سات کنکریاں مارتے، پھر تکبیر کہتے……
حج کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1683
دونوں جمروں کے پاس دعا کرنے کا بیان اور محمد بن بشار نے بواسطہ عثمان بن عمر، یونس، زہری روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اس جمرہ کی رمی کرتے جو مسجد منیٰ کے قریب ہے تو سات کنکریاں مارتے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1684
علی بن عبداللہ ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی تھیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اپنے ہاتھوں سے خوشبو لگائی جس وقت کہ آپ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1685
مسدد، سفیان، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو مگر یہ کہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1686
اصبغ بن فرج، ابن وہب، عمرو بن حارث، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر اور مغرب اور عشاء کی نماز پڑھی پھر محصب میں تھوڑی دیر سو رہے پھر سوار……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1687
عبداللہ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ورایت کرتے ہیں وہ بیان کرتی ہیں کہ صفیہ بنت حیی زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حیض آگیا۔ تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1688
ابوالنعمان، حماد، ایوب، عکرمہ سے روایت کرتے ہیں کہ مدینہ والوں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس عورت کے متعلق پوچھا جس نے طواف کر لیا ہو پھر اسے حیض آگیا انہوں نے بتایا کہ وہ روانہ ہوجائے،……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1689
مسلم، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ حایضہ کو اس کی اجازت دی گئی کہ جب طواف زیارت کر لے تو روانہ ہو جائے اور میں نے ابن عمر کو کہتے ہوئے سنا کہ وہ روانہ نہ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1690
ابوالنعمان، ابوعوانہ، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے اور ہمارا صرف حج کا ارادہ تھا چنانچہ نبی صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1691
محمد بن مثنی، اسحاق بن یوسف، سفیان ثوری، عبدالعزیز بن رفیع روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا مجھ کو وہ بات بتاؤ جو آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد ہو کہ……