علی بن عبداللہ ، یحیی بن سعید، فضیل بن غزوان، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوم نحر میں خطبہ دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے لوگوں!……
حج کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1671
حفص بن عمرو، شعبہ، عمرو، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو عرفات میں خطبہ دیتے ہوئے سنا، ابن عینیہ نے عمرو سے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1672
عبداللہ بن محمد، ابوعامر، قرہ، محمد بن سیرین، عبدالرحمن بن ابی بکرہ سے اور ایک دوسرے شخص نے جو میرے خیال میں عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ افضل تھے۔ یعنی حمید بن عبدالرحمن نے بھی ابوبکرہ سے روایت……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1673
محمد بن مثنی، یزید بن ہارون، عاصم بن محمد بن زید، محمد بن زید، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں فرمایا کیا تم جانتے ہو یہ کون سا دن ہے؟ لوگوں نے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1674
محمد بن عبید بن مامون، عیسیٰ بن یونس، عبیداللہ ، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی (دوسری سند) یحیی بن موسی، محمد بن بکر، ابن جریج،……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1675
ابونعیم، مسعر، وبرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ میں کب رمی کروں؟ انہوں نے کہا کہ جب تمہارا امام رمی کرے تو تم بھی رمی کرو، پھر میں نے دوبارہ پوچھا تو انہوں نے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1676
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود نے وادی کے نچلے حصہ سے رمی کی تو میں نے کہا کہ لوگ اس کے اوپر کے حصے سے رمی کرتے ہیں، انہوں نے کہا قسم ہے اس……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1677
حفص بن عمر، شعبہ، حکم، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، عبداللہ بن مسعود کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ جمرہ عقبہ کے پاس پہنچے اور خانہ کعبہ کو اپنے بائیں طرف اور منیٰ کو اپنے دائیں طرف کیا اور سات کنکریاں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1678
آدم، شعبہ، حکم، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابن مسعود کے ساتھ حج کیا۔ تو ان کو دیکھا کہ جمرہ عقبہ میں سات کنکریاں مارتے ہیں اور خانہ کعبہ کو اپنے بائیں طرف اور منیٰ کو……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1681
مسدد، عبدالواحد، اعمش بیان کرتے ہیں کہ میں نے حجاج کو منبر پر کہتے ہوئے سنا کہ وہ سورت جس میں گائے کا بیان ہے اور وہ سورت جس میں آل عمران کا ذکر کیا جاتا ہے اور وہ سورت جس میں عورتوں کا تذکرہ ہے میں……