صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1639

عبداللہ بن یوسف، مالک، یحیی بن سعید، عمرہ بنت عبدالرحمن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا قول نقل کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ذی قعدہ کے مہینہ میں نکلے جب کہ اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1640

`اسحاق بن ابراہیم، خالد بن حارث، عبیداللہ بن عمر، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قربانی کرنے کی جگہ قربانی کرتے تھے، عبیداللہ نے بیان کیا کہ رسول……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1641

ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، موسیٰ بن عقبہ، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنی قربانیوں کا جانور مزدلفہ سے آخر رات میں بھیجتے یہاں تک کہ حاجیوں کے ساتھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1642

سہل بن بکار، وہیب، ایوب، ابوقلابہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور حدیث کو مختصر طور پر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے سات اونٹ کھڑے کر کے ذبح کئے، اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1643

عبداللہ بن مسلمہ، یزید بن زریع، یونس، زیاد بن جبیر روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا وہ ایک شخص کے پاس آئے جس نے اپنے اونٹ کو نحر کرنے کے لئے بٹھایا تھا انہوں نے کہا اس کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1644

سہل بن بکار، وہیب، ایوب، قلابہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز کی چار رکعتیں پڑھیں اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعتیں پڑھیں، وہیں رات بھر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1645

مسدد، اسماعیل، ایوب، ابوقلابہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر کی نماز چار رکعتیں پڑھیں اور عصر کی نماز ذوالحلیفہ میں دو رکعتیں پڑھیں اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1646

محمد بن کثیر، سفیان، ابن ابی نجیح، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا میں قربانی کے اونٹوں کے پاس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1647

مسدد، یحیی، ابن جریج، حسن بن مسلم و عبدالکریم جزری، مجاہد، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو حکم دیا کہ قربانی کے جانور کے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1649

ابو نعیم، سیف بن ابی سلیمان، مجاہد، ابن ابی لیلی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سو اونٹ قربانی کئے، مجھے ان کا گوشت تقسیم کرنے کا حکم دیا تو میں نے تقسیم……

View Hadith