صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1599

عبداللہ بن یوسف، مالک، ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ان سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ سے واپسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1600

مسدد، حماد بن زید، یحیی بن سعید، موسیٰ بن عقبہ، کریب (ابن عباس کے غلام) اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب عرفہ سے واپس ہوئے تو گھاٹی کی طرف متوجہ ہوئے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1601

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق روایت کرتے ہیں کہ وہ مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھتے تھے، مگر یہ کہ اس گھاٹی کی طرف مڑجاتے جس طرف رسول اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1602

قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، محمد بن ابی حرملہ، کریب (ابن عباس کے غلام) اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں عرفات سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواری پر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1603

سعید بن ابی مریم، ابراہیم بن سوید، عمرو بن ابی عمرو (مطلب کے غلام) سعید بن جبیر (والبہ کوفی کے غلام) ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ وہ عرفہ کے دن نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1604

عبداللہ بن یوسف، مالک، موسیٰ بن عقبہ، کریب، اسامۃ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ سے واپس ہوئے تو گھاٹی میں اترے اور استنجاء کیا پھر وضو کیا، لیکن……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1605

آدم، ابن ابی ذئب، زہری، سالم بن عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھی ان میں سے ہر ایک نماز الگ تکبیر کے ساتھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1606

خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، یحیی بن ابی سعید، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید خطمی، ابوایوب انصاری روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقعہ پر مزدلفہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1607

عمرو بن خالد، زہیر، ابواسحاق، عبدالرحمن بن یزید سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ ابن مسعود نے حج کیا، تو ہم لوگ عشاء کی اذان کے وقت یا اس کے قریب مزدلفہ پہنچے، انہوں نے ایک آدمی کو حکم دیا اور اس نے اذان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1608

یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، سالم نے بیان کیا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم اپنے گھر کے کمزوروں کو بھیج دیتے تھے تو وہ لوگ مشعر حرام کے پاس مزدلفہ میں رات کو ٹھہرتے اور ذکر الٰہی کرتے جس قدر……

View Hadith