صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1225

مسدد، بشر بن مفضل، سلمہ بن علقمہ، محمد بن سیرین سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ایک لڑکا وفات پا گیا جب تیسرا دن آیا تو زردی منگوائی اور اس کے بدن پر ملا اور کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1226

حمیدی، سفیان، ایوب بن موسی، حمید بن نافع، زینت بن ابی سلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ زینب نے بیان کیا کہ جب شام سے ابوسفیان کی موت کی خبر آئی تو ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے تیسرے دن زردی منگوائی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1227

اسمعیل، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، محمد بن عمر بن حزم حمید بن نافع، زینب بنت ابی سلمہ سے روایت کرتے ہیں زینب نے بیان کیا کہ میں ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1228

آدم، شعبہ، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر پر رو رہی تھی، تو آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرو اور صبر کرو،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1229

عبدان و محمد، عبداللہ ، عاصم بن سلیمان، ابوعثمان، اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی نے آپ کو کہلا بھیجا کہ میرا ایک لڑکا وفات پا گیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1230

عبداللہ بن محمد، ابوعامر، فلیج بن سلیمان، ہلال بن علی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1231

عبدان، عبداللہ ، ابن جریج، عبداللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ایک لڑکی مکہ میں وفات پاگئی، تو ہم لوگ جنازہ میں شریک ہونے کے لئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1232

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، ابوبکر، عمرۃ بنت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں عمرہ نے کہا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1233

اسمعیل بن خلیل، علی بن مسہر، ابواسحاق، شیبانی، ابوبردہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ زخمی کئے گئے تو صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنے لگے افسوس اے میرے بھائی! تو عمر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1234

ابونعیم، سعید بن عبیدہ، علی بن ربیعہ، مغیرہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ جھوٹ جو مجھ پر لگایا جائے اس طرح کا نہیں ہے جو کسی کے اوپر لگایا جائے مجھ پر جو……

View Hadith