حامد بن عمر، حماد بن زید، ایوب، محمد، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی وفات پاگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے اور فرمایا……
جنازوں کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1206
احمد، عبداللہ بن وہب، ابن جریج، ایوب، حفصہ بنت سیرین، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ان غسل دینے والی عورتوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1207
احمد، عبداللہ بن وہب، ابن جریج، ایوب سے روایت کرتے ہیں ایوب نے ابن سیرین کو کہتے ہوئے سنا کہ ام عطیہ (انصار کی عورتوں میں سے ایک عورت جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تھی) بصرہ آئی کہ اپنے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1208
قبیصہ، سفیان، ہشام، ام ہزیل، ام عطیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے کہا کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی کے بالوں کو گوندھا یعنی تین حصوں میں تقسیم کیا اور وکیع کا بیان ہے کہ سفیان نے کہا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1209
مسدد، یحیی بن سعید، ہشام بن حسان، حفصہ، ام عطیہ سے روایت کرتی ہیں ام عطیہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی وفات پاگئی تو ہمارے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1210
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، ہشام، بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سوت کے بنے ہوئے سحولی (کوئی ایک جگہ کانام) تین……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1211
ابوالنعمان، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص عرفہ میں ٹھہرا ہوا تھا اپنی سواری سے گر گیا تو اس نے اس کو کچل ڈالا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1212
قتیبہ، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص کو اس کے اونٹ نے کچل دیا اس حال میں کہ وہ محرم تھا اور ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1213
ابوالنعمان، ابوعوانہ، ابوبشیر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص کو اس کے اونٹ نے کچل ڈالا اس حال میں کہ وہ محرم تھا اور ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1214
مسدد، حماد بن زید، عمرو و ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا ہوا تھا کہ اپنی سواری سے گر پڑا، ایوب نے فوقصۃ اور……