صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1285

سعید بن سلیمان، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم احد کے شہداء میں سے دو آدمیوں کو ایک قبر میں جمع……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1286

ابوالولید، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان لوگوں کو ان کے خون کے ساتھ دفن کرو کہ آپ نے احد کے دن فرمایا تھا اور ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1287

ابن مقاتل، عبداللہ، لیث بن سعد، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب بن مالک جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شہداء احد میں سے دو آدمیوں کو ایک کپڑے میں رکھتے تھے پھر کہتے تھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1288

محمد بن عبداللہ بن حوشب، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مکہ کو حرام قرار دیا ہے، مجھ سے پہلے کسی کے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1289

علی بن عبداللہ، سفیان، عمرو، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کی قبر کے پاس پہنچے وہ قبر میں دفن کیا جا چکا تھا، آپ نے اس کو نکالنے کا حکم دیا چنانچہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1290

مسدد، بشربن مفضل، حسین معلم، عطاء، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب احد کا زمانہ قریب آیا تو مجھے میرے والد نے رات کو بلایا اور کہا کہ میں اپنے آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1291

علی بن عبداللہ، سعید بن عامر، شعبہ، ابن ابی نجیح، عطاء، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میرے والد ایک دوسرے آدمی کے ساتھ دفن کئے گئے، تو میری طبیعت کو اچھا نہ لگا تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1292

عبدان، عبداللہ ، لیث بن سعد، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب بن مالک جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم احد کے شہداء میں سے دو دو کو ایک ساتھ رکھتے تھے پھر پوچھتے کہ ان میں سے کون……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1293

عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، سالم بن عبداللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہمراہ ابن صیاد کی طرف چلے کچھ اور لوگ بھی ساتھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1294

سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی لڑکا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا وہ بیمار پڑا۔ تو اس کے پاس نبی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیادت……

View Hadith