صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 893

آدم، ابن ابی ذیب، زہری، ابوعبداللہ الاغر، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور سب سے پہلے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 894

ابوالنعمان، حماد بن زید، عمرو بن دینار، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ایک شخص آیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے تو آپ نے فرمایا اے فلاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 895

علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو بن دینار روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے جابر کو کہتے ہوئے سنا کہ ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہو، اس حال میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ پڑھ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 896

مسدد، حماد بن زید، عبدالعزیز، انس، ح ، یونس، ثابت، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ اسی اثناء میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ پڑھ رہے تھے، تو ایک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 897

ابراہیم بم منذر، ولید بن مسلم، ابوعمرو، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحتہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں لوگ قحط میں مبتلا ہوئے، جمعہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 898

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تو نے اپنے ساتھی سے جمعہ کے دن کہا کہ خاموش رہ،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 899

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن کا تذکرہ کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس دن میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 900

معاویہ بن عمرو، زائدہ، حصین، سالم بن ابی الجعد، جابر بن عبداللہ ، بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک نماز پڑھ رہے تھے، تو ایک قافلہ آیا، جس کے ساتھ اونٹوں پر غلہ لدا ہوا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 901

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر سے پہلے دو رکعتیں اور اس کے بعد دو رکعتیں اور مغرب کے بعد دو رکعتیں اپنے گھر میں،……

View Hadith