عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ضباعہ بنت زبیر بن عبد المطلب سے دریافت فرمایا کہ کیا تم حج کرنے جارہی ہو، اس نے کہا،……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 82
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شادی کے لئے عورت کی چار باتیں دیکھی جاتی ہیں، مال، نسب، خوبصورتی، دین، تجھے دیندار……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 83
ابراہیم، ابن ابی حازم، سہل سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک اعرابی کے گذرنے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم لوگوں کی اس شخص کے بارے میں کیا رائے ہے؟ انہوں نے جواب دیا اگر……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 84
یحیی ، لیث، عقیل، ابن شہاب کہتے ہیں کہ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے (وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی) کا مطلب پوچھا تو انہوں نے فرمایا اے بھانجے! اس سے وہ یتیم لڑکی……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 85
اسماعیل، مالک، ابن شہاب، حمزہ اور سالم، عبداللہ بن عمر کے بیٹے، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے نحوست تین چیزوں میں ہے (اور وہ یہ ہیں) عورت،……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 86
محمد بن منہال، زید بن زریع، عمر بن محمد عسقلانی اپنے والد سے، وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے نحوست کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 87
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابی حازم، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی برائی کسی چیز میں ہے تو گھوڑے، مکان اور عورت میں ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 88
آدم، شعبہ، سلیمان التیمی، ابوعثمان النہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرررساں نہیں رہے گا۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 89
عبداللہ بن یوسف، مالک، ربیعہ، بن ابی عبدالرحمن، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ بریرہ کے واقعہ میں تین شرعی مسائل ہیں، جب بریرہ آزاد کی گئی تو سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 90
محمد، عبدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں (وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَی) کی تفسیر سے وہ یتیم بچے مراد ہیں جو ولی کے پاس ہوں اور وہ ان کے مال کی وجہ سے ان……