ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن یوسف، ابن جریج، عطاء کہتے ہیں کہ میں ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ہمراہ (مقام) سرف میں حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جنازے کے ساتھ جارہا تھا تو ابن عباس رضی اللہ……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 62
مسدد، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام بیویوں کے پاس رات میں دورہ فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نو بیویاں تھیں، (بخاری……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 63
علی بن حکم انصاری، ابوعوانہ، رقبہ، طلحہ یامی، سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے پوچھا کہ تمہاری شادی ہوگئی (یا نہیں) میں نے جواب دیا نہیں، تو انہوں……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 64
یحیی بن قزعہ، مالک، یحیی بن سعید، محمد بن ابراہیم بن حارث، علقمہ بن وقاص، حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر عمل نیت پر موقوف ہے، انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملتا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 65
محمد بن مثنی، یحیی ، اسماعیل، قیس، ابن مسعود روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد کرتے تھے، اس وقت ہماری بیویاں نہ تھیں، تو ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 66
محمد بن کثیر، سفیان، حمید طویل، انس بن مالک کہتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف مدینہ تشریف لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن اور سعد بن ربیع انصاری میں بھائی چارہ کرا دیا، سعد انصاری کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 67
احمد بن یونس، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب، سعد بن وقاص کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون کو منع فرمادیا تھا اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں خصی ہونے کی اجازت مرحمت……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 68
قتیبہ بن سعید، جریر، اسماعیل، قیس کہتے ہیں عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کرتے تھے، چونکہ ہمارے پاس کچھ نہ تھا، اس لئے ہم نے عرض کیا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 69
اسماعیل، عبداللہ ، عبدالحمید، سلیمان، ہشام، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر آپ کسی مقام پر اتریں اور اس میں ایسے درخت ہوں جس میں سے کھایا ہوا ہو اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 70
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے، وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میں نے تم کو دوبار خواب میں دیکھا تھا، ایک شخص تیری……