صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 131

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، نافع، ابن عمر کہتے ہیں کہ کسی کو دوسرے کے بھاؤ پر بھاؤ کرنے اور ایک شخص کو دوسرے کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے سے جب تک پہلا پیغام رساں اپنا پیغام چھوڑ دے یا دوسرے کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 132

یحیی بن بکیر، لیث، جعفر بن ربیعہ، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بدگمانی سے بچو کہ بدگمانی سب باتوں سے زیادہ جھوٹی بات ہے نیز لوگوں کی باتوں کی کھوج نہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 133

ابوالیمان، شعیب، زہری کہتے ہیں کہ مجھ سے سالم بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن عمر سے سنا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے تھے کہ حفصہ جب بیوہ ہوگئیں تو میں نے ابوبکر سے مل کر کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 135

مسدد، بشربن مفضل، خالد بن ذکوان، ربیع بنت معوذ بن عفراء کہتی ہیں کہ جب میری رخصتی ہوگئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے بستر پر آکر اس طرح بیٹھ گئے جیسے تو میرے پاس بیٹھا ہے اور چھوٹی چھوٹی لڑکیاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 136

سلیمان بن حرب، شعبہ، عبدالعزیزبن صہیب، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف نے ایک گٹھلی کے وزن (سونے کے برابر) مہر کے عوض ایک عورت سے نکاح کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 137

علی بن عبداللہ ، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد ساعدی کہتے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دوسرے لوگوں کے ہمراہ بیٹھا تھا کہ ایک عورت نے کھڑے ہو کر عرض کیا یا رسول اللہ! میں نے اپنا نفس آپ کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 139

ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، یزید بن ابی حبیب، ابوالخیر، عقبہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر سب شرطوں سے زیادہ نکاح کی شرطوں کو پورا کرنے کا حق ہے، جن کی وجہ سے تمہارے لئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 140

عبیداللہ بن موسی، زکریابن ابی زائدہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کے لئے جائز نہیں کہ بوقت نکاح اپنی مسلمان بہن کی طلاق کا مطالبہ کرے تاکہ……

View Hadith