عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح بن کیسان، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ ، عبداللہ بن عمر کہتے کہ حفصہ بنت عمر، خنس بن خذافہ سہمی اپنے شوہر کے مرجانے کے بعد بیوہ ہوگئیں اور یہ رسول اللہ صلی……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 112
قتیبہ، لیث، یزید بن ابی حبیب، عراک بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے زینب بنت ابوسلمہ نے بیان کیا کہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا، ہم نے سنا ہے آپ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 113
زائدہ، منصور، مجاہد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فیما عرضتم کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ (کسی عورت سے جو عدت میں ہو) کہے کہ میراشادی کا ارادہ ہے اور میں چاہتا ہوں کہ کوئی نیک عورت مل جائے، قاسم کہتے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 114
مسدد، حماد بن زید، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تم کو خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ ریشمی کپڑے میں تمہاری تصویر لایا اور اس نے مجھ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 115
قتیبہ، یعقوب، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں آپ کو اپنا نفس ہبہ کرنے آئی ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف نظر کی اور……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 116
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ح ، احمد بن صالح، عنبسہ، یونس، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں چار طرح کا نکاح تھا، ایک نکاح تو یہی تھا جو آج کل……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 117
یحیی ، وکیع، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہی کہ ( وَمَا يُتْلٰي عَلَيْكُمْ فِي الْكِتٰبِ فِيْ يَتٰمَي النِّسَا ءِ الّٰتِيْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ الخ)4۔ النساء : 127) کی تفسیر……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 118
عبداللہ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میری بیٹی حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ خنیس بن حذیفہ سہمی (اپنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 119
احمد بن ابوعمر، حفص، ابراہیم، یونس، حسن، معقل بن یسار کہتے ہیں کہ فَلَا تَعْضُلُوْھُنَّ 2۔ البقرۃ : 232 کی آیت میرے بارے میں اتری ہے کہ میں نے اپنی بہن کا ایک شخص سے نکاح کردیا تھا، اس نے میری بہن کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 120
ابن سلام، معاویہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ (وَيَسْتَفْتُونَکَ فِي النِّسَائِ) الخ کی تفسیر اس طرح کہ اس سے وہ یتیم بچی مراد ہے جو کسی شخص کے پاس ہو اور وہ اس……