عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ بھتیجی اور پھوپھی کو نکاح میں جمع نہیں کرنا چاہئے، اور نہ خالہ بھانجی کو جمع……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 102
عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، قبیصہ بن ذویب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھوپھی پر اس کی بھتیجی سے اور خالہ پر اس کی بھانجی سے نکاح کرنے سے منع فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 103
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے، اور وہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیٹی کا اس شرط پر نکاح کرے کہ وہ دوسرا اپنی بیٹی……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 104
محمد بن سلام، ابن فضیل، ہشام، عروہ کہتے ہیں کہ خولہ دختر حکیم ان عورتوں میں سے تھیں جنہوں نے اپنا نفس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہبہ کردیا تھا، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہنے لگیں کہ عورت……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 105
مالک بن اسماعیل، ابن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم سے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حالت احرام میں نکاح کیا ہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 106
مالک بن اسماعیل، ابن عیینہ، زہری، حسن بن محمد بن علی اور اس کے بھائی عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ حضرت علی نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 107
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابی حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نکاح متعہ کامسئلہ پوچھا، تو انہوں نے اسے جائز بتایا، ان کے آزاد کئے ہوئے غلام نے کہا یہ تو جب تھا کہ سخت ضرورت……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 108
علی، سفیان، عمرو، حسن بن محمد، جابر بن عبداللہ ، اور سلمہ بن اکوع کہتے کہ ہم ایک لشکر میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے پاس آکر ارشاد فرمایا کہ متعہ کرنے کی اجازت دی گئی ہے، تم متعہ کرلو……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 109
علی بن عبداللہ ، مرحوم بن عبدالعزیزبن مہران کہتے ہیں کہ میں اور انس کی بیٹی انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھے تھے، حضرت انس فرمانے لگے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا نفس پیش……
صحیح بخاری – جلد سوم – نکاح کا بیان – حدیث 110
سعید بن ابی مریم، ابوغسان، ابوحازم ، سہل کہتے ہیں کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنے آپ کو پیش کیا، ایک صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ! اس کا مجھ سے نکاح کرا دیجئے، آپ نے پوچھا……