ابوالقاسم، خالد بن خلی، قاضی حمص، محمد بن حرب، اوزاعی، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اور حربن قیس فزاری……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 82
محمد بن علاء، حماد بن اسامہ، برید بن عبداللہ ، ابوبردہ، ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جو علم اور ہدایت اللہ تعالیٰ نے مجھے عطاء فرما……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 83
عمر ان بن میسرہ، عبدالوارث، ابوالتیاح ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی علامتوں میں ایک یہ علامت بھی ہے کہ علم اٹھ جائے گا اور جہل قائم ہوجائے گا اور……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 84
مسدد، یحیی بن سعید، قتادہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے (قتادہ) سے کہا (آج) میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کروں گا کہ میرے بعد کوئی تم سے بیان نہیں کرے گا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 85
سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمزہ بن عبداللہ بن عمر، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ نے فرمایا کہ میں سورہا تھا……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 86
اسمعیل، مالک، ابن شہاب، عیسیٰ بن طلحہ بن عبیداللہ ، عبداللہ بن عمر وبن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حجۃ الوادع میں لوگوں کے لئے منیٰ میں ٹھہر گئے، اتنے میں……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 87
موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ کے آخری حج میں سوالات کئے گئے، کسی نے کہا کہ میں نے رمی کرنے سے پہلے ذبح کر لیا تو……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 88
مکی بن ابراہیم، حنظلہ، سالم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آئندہ زمانہ میں علم اٹھا لیا جائے گا اور جہل اور……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 89
موسی بن اسماعیل، وہیب، ہشام، فاطمہ، اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آئی اور وہ نماز پڑھ رہی تھیں تو میں نے ان سے کہا کہ لوگوں کا کیا حال ہے کیوں اس قدر گھبرا……
صحیح بخاری – جلد اول – علم کا بیان – حدیث 90
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوجمرہ کہتے ہیں کہ (ایک دن) ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما (حدیث) بیان کر رہے تھے (اور) ان کے اور لوگوں کے درمیان میں میں مترجم تھا، (جو ابن عباس کہتے تھے اس کو میں با آواز بلند……