صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1733

محمد بن عبداللہ انصاری، ان کے والد، ثمامہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ابوطلحہ نے بیرحاء کو تقسیم کرتے وقت حسان اور ابی بن کعب کو تو دیا مگر مجھے نہیں دیا حالانکہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1734

ابراہیم بن منذر، ابوضمرہ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ یہودی اپنی قوم کے ایک آدمی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لائے اور ایک عورت کو بھی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1735

محمد بن یوسف، سفیان، میسرہ بن عمارا، شجعی، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے آیت تم لوگ بہترین جماعت ہو جو لوگوں کی اصلاح کے لئے پیدا کی گئی ہو کے متعلق فرمایا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1736

علی بن عبد اللہ، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ قرآن کی یہ آیت ہمارے حق میں نازل کی گئی تھیں کیونکہ ہمارے ہی دو گروہ تھے۔ ایک بنی سلمہ، ایک بنی حارث……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1737

حبان بن موسی، عبد اللہ، معمر، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ فجر کی نماز کی دوسری رکعت کے رکوع کے بعد ربنا لک الحمد کہہ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللَّهُمَّ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1738

موسی بن اسماعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1739

عمرو بن خالد، زہیر، ابواسحاق، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ کچھ لوگوں کی ایک جماعت پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبداللہ بن جبیر کو سردار بنایا مگر ان لوگوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1741

اسحاق بن ابراہیم بن عبدالرحمن، ابویعقوب، حسین بن محمد، شیبان، قتادہ، حضرت انس، حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جنگ احد کے دن جب کہ ہم میدان جنگ میں موجود تھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1741

ارشاد باری تعالیٰ کہ ”جن لوگوں نے کہا مانا اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حالانکہ وہ زخمی ہو رہے تھے‘ تو جن لوگوں نے نیک کام کئے اور اللہ تعالیٰ سے ڈر ے‘ ان کے لئے بڑا ثواب ہے‘ ”فرخ“ کے معنی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 1742

احمد بن یونس، ابوبکر، ابوحصین، ابوالضحیٰ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ یہ آیت یعنی حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَکِيلُ حضرت ابراہیم علیہ السلام……

View Hadith