صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 648

ابراہیم بن حمزہ، حاتم بن اسماعیل، جعید، سائب کہا کرتے تھے کہ میری خالہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرے بھانجے کو تکلیف ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 649

آدم، شعبہ، ثابت بنانی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص موت کی تمنا اس مصیبت کے وجہ سے نہ کرے، جو اسے پہنچی ہے اور اگر ایسا کرناضروری ہی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 650

آدم، شعبہ، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم کہتے ہیں کہ ہم خباب کی عیادت کو گئے، انہوں نے اپنے بدن پر سات جگہ داغ لگوائے تھے، انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھی گذر گئے، دنیا نے ان کے عمل میں کوئی کمی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 651

ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوعبید عبدالرحمن بن عوف کے آزاد کردہ غلام، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں داخل……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 652

عبداللہ بن ابی شیبہ، ابواسا مہ، ہشام، عباد بن عبداللہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں فرماتے ہوئے سنا کہ آپ مجھ پر سہارا لگائے تھے، کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 653

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، منصور، ابراہیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کے پاس تشریف لے جاتے یا آپ کے پاس کوئی مریض لایا جاتا تو فرماتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 654

محمد بن بشار، غندر، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اس وقت میں بیمار تھا آپ نے وضو کیا اور مجھ پر پانی چھڑکا یا حکم دیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – بیماریوں کا بیان – حدیث 655

اسماعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو ابوبکر اور بلال کو بہت تیز بخار چڑھا ہوا تھا، حضرت عائشہ رضی اللہ……

View Hadith