صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1071

یحیی بن سلیمان ابن وہب عمرو عبدالرحمن بن قاسم سے روایت کرتے ہیں کہ قاسم جنازہ کے آگے آگے جاتے تھے اور اسے دیکھ کر کھڑے نہ ہوتے تھے تو وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے واسطے سے بیان کرتے تھے کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1072

عمرو بن عباس عبدالرحمن سفیان ابواسحاق عمرو بن میمون سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ مشرکین ثبیر نامی پہاڑ پر دھوپ آ جانے کے بعد مزدلفہ سے نکلا کرتے تھے تو نبی اکرم صلی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1073

اسحاق بن ابراہیم ابواسامہ یحیی بن مہلب حضرت حصین سے روایت کرتے ہیں کہ عکرمہ نے فرمایا کہ وکاسا دھاقا کے معنی ہیں مسلسل بھرا ہوا پیالہ نیز یہ بھی کہتے تھے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1074

ابو نعیم سفیان عبدالملک ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شاعر کی سب سے سچی بات لبید کی بات ہے کہ دیکھو اللہ تعالیٰ کے سوائے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1075

اسماعیل ان کے بھائی سلیمان یحیی بن سعید عبدالرحمن بن قاسم قاسم بن محمد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ابوبکر کا ایک غلام تھا جو انہیں کچھ محصول دیا کرتا تھا اور آپ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1076

مسدد یحیی عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں لوگ حبل الحبلۃ کے وعدے پر خرید و فروخت کیا کرتے تھے اور حبل الحبلہ یہ ہے کہ اونٹنی کے بچہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1077

ابو النعمان مہدی غیلان بن جریر سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو وہ ہمیں انصار کی باتیں سنایا کرتے تھے اور مجھ سے فرماتے تھے کہ تیری قوم (انصار) نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1078

ابو معمر عبدالوارث قطن ابوالہیثم ابویزید مدنی عکرمہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ دور جاہلیت میں سب سے پہلی قسامت بنو ہاشم میں ہوئی (جس کا واقعہ یہ ہے) کہ ایک ہاشمی آدمی کو قریش کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1079

عبید بن اسماعیل ابواسامہ ہشام ان کے والد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ بعاث کے دن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کے فائدہ کے لئے پہلے سے متعین فرما دیا تھا رسول اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 1080

عبداللہ بن محمد جعفی سفیان مطرف ابوالسفر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا وہ فرماتے تھے کہ اے لوگو! میری بات سنو اور اپنی بات مجھے سناؤ اور (بغیر سمجھے ہوئے) نہ……

View Hadith