ابراہیم بن موسیٰ ہشام معمر ایوب عکرمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ میں تصویریں دیکھیں تو داخل نہ ہوئے حتیٰ کہ انہیں آپ صلی اللہ علیہ……
انبیاء علیہم السلام کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 611
علی بن عبداللہ یحیی بن سعید عبیداللہ سعید بن ابی سعید ان کے والد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ معزز اور بزرگ کون……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 612
مومل اسماعیل عوف ابورجاء سے حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آج رات (خواب میں میرے) پاس دو آدمی آئے اور ہم سب ایک طویل القامت آدمی کے پاس……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 613
بیان بن عمرو نضر ابن عون مجاہد ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے سامنے لوگ دجال کا تذکرہ کر رہے تھے کہ اس کے ماتھے پر کافر یا ک ف ر لکھا ہوا ہے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 614
قتیبہ بن سعید مغیرہ بن عبدالرحمن قرشی اور ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے اپنے……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 615
ابو الیمان شعیب ابوالزناد نے لفظ قدوم تخفیف دال سے روایت کیا ہے اس کے متابع حدیث عبدالرحمن بن اسحاق نے ابوالزناد سے اور اس کے متابع عجلان نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ہے اور اس کو محمد……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 616
سعید بن تلیدر عینی ابن وہب جریر بن حازم ایوب محمد ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابراہیم علیہ السلام نے (حقیقتا کبھی جھوٹ نہیں بولا……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 617
محمد بن محبوب حماد بن زید ایوب محمد حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم علیہ السلام نے صرف تین مرتبہ (ظاہری) جھوٹ بولا ہے دو تو اللہ کے واسطے ان کا یہ قول کہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 618
عبیداللہ بن موسیٰ یا عبیداللہ بن سلام ابن جریج عبدالحمید بن جبیر سعید بن مسیب ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرگٹ کو مارنے کا حکم دیا اور ارشاد……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 619
عمر بن حفص بن غیاث ان کے والد اعمش ابراہیم علقمہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب آیت کریمہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ مخلوط نہیں کیا نازل ہوئی……