صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 950

محمد بن بشار غندر شعبہ سعد ابراہیم سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت سعد بن ابی وقاص سے سنا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کیا تم اس بات کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 951

علی بن جعد شعبہ ایوب ابن سیرین عبیدہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ تم لوگ جس طرح فیصلہ کرتے تھے اسی طرح فیصلہ کیا کرو اس لئے کہ میں اختلاف کو برا سمجھتا ہوں سب لوگ متفق اور ایک جماعت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 952

احمد محمد ابن ابی ذئب سعید المقبری حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ ابوہریرہ بہت حدیثیں بیان کرتے ہیں اصل وجہ یہ ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 953

عمرو بن علی یزید بن ہارون اسماعیل بن ابی خالد شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حضرت جعفر کے بیٹے (عبد اللہ) کو سلام کرتے تو کہتے السلام علیک یا ابن ذی الجناحین حضرت جعفر کا لقب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 954

حسن بن محمد محمد بن عبداللہ انصاری ابوعبداللہ بن مثنی ثمامہ بن عبداللہ بن انس حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب کبھی قحط پڑتا تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عباس بن……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 955

ابوالیمان شعیب زہری عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے حضرت ابوبکر صدیق کے پاس آدمی بھیج کر ان سے اپنی میراث طلب کی یعنی وہ چیزیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 956

ابو الولید ابن عیینہ عمرو ابن ابی ملیکہ حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا میرے گوشت کا ایک ٹکڑا ہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 957

یحیی بن قزعہ ابراہیم بن سعد عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیٹی فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو اپنے مرض میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 958

خالد علی ہشام عروہ حضرت زبیر سے بیان کرتے ہیں کہ مجھ کو مروان بن حکم نے خبر دی کہ مرض نکسیر کے سال حضرت عثمان کو اتنی سخت نکسیر پھوٹی کہ ان کو حج سے رکنا پڑا اور وصیت بھی کر دی تھی کہ ایک قریشی نے آپ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 959

عبید ابواسامہ ہشام حضرت عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے مروان سے سنا ہے کہ میں حضرت عثمان کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک شخص نے آپ کے پاس آ کر کہا اب آپ کسی کو خلیفہ بنا دیجئے حضرت عثمان نے دریافت کیا کیا……

View Hadith