ابوالیمان شعیب زہری عروہ بن زبیر زینب ام حبیبہ حضرت زینب بنت جحش سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن) خوف کی حالت میں یہ کہتے ہوئے تشریف لے گئے کہ لا الہ الا اللہ عرب کی خرابی ہو……
انبیاء علیہم السلام کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 851
ایک دوسری روایت میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیدار ہو کر فرمایا کہ سبحان اللہ کس قدر خزانے نازل کئے گئے ہیں اور کس قدر فتنے لائے گئے ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 852
ابونعیم عبدالعزیز بن ابی سلمہ عبدالرحمن بن ابی صعصعہ ان کے والد حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا میں تم کو دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں کو پسند کرتے ہو اور ان کو……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 853
عبدالعزیز الاویسی ابراہیم صالح بن کیسان ابن شہاب ابن المسیب ابی سلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب فتنوں کا ظہور ہوگا، ان……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 854
محمد بن کثیر سفیان اعمش زید بن وہب حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب تم پر دوسروں کو ترجیح دی جائے گی اور چند باتیں ایسی ہوں گی……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 855
محمد بن عبدالرحیم ابومعمر اسماعیل بن ابراہیم ابواسامہ شعبہ ابوتیاح ابوزرعہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ قبیلہ قریش عام لوگوں……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 856
احمد بن محمد المکی عمرو بن یحیی بن سعید الاموی ان کے دادا نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ میں نے صادق و مصدوق حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت کی……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 857
یحیی ولید ابن جابر بسر ابوادریس سے بیان کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن یمان کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ لوگ (اکثر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کی بابت دریافت کرتے رہتے……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 858
محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، اسماعیل، قیس، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے متعلق سوال کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے شر کے متعلق سوال کیا……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 859
حکم بن نافع شعیب زہری ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت قائم نہ ہوگی یہاں تک کہ دو گروہوں میں جنگ ہوگی……