یحیی بن بکیر لیث عقیل ابن شہاب عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن کعب نے کہا میں نے کعب بن مالک کو بیان کرتے ہوئے سنا غزوہ تبوک کے موقعہ پر جب کہ میں پیچھے……
انبیاء علیہم السلام کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 811
قتیبہ بن سعید یعقوب بن عبدالرحمن عمرو سعید المقبری حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ مجھ کو بنی آدم کے بہترین طبقوں میں……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 812
یحیی لیث یونس ابن شہاب عبیداللہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بال یوں ہی چھوڑے رکھتے تھے اور مشرکین اپنے سروں کے بالوں کے دو حصہ کر دیتے تھے……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 813
عبدان ابوحمزہ اعمش ابووائل مسروق حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ تو فحش گو تھے نہ بتکلف فحش گو بننے والے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ تم میں……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 814
عبداللہ بن یوسف مالک ابن شہاب عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو کاموں میں اختیار دیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان میں……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 815
سلیمان بن حرب حماد ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا میں نے دیباج اور کسی ریشم کے کپڑے کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہتھیلیوں سے زیادہ نرم نہیں پایا اور نہ میں نے کبھی……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 816
مسدد یحیی شعبہ قتادہ عبداللہ بن ابی عتبہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پردہ نشین کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ شرم گین تھے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 817
محمد بن بشار یحیی ابن مہدی کی روایت میں یہ الفاظ زائد تھے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی بات ناگوار پیش آتی تو اس کا اثر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ انور سے معلوم ہوتا تھا۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 818
علی شعبہ اعمش ابوحازم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی کھانے میں عیب نہیں نکالا اگر اس کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رغبت……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 819
قتیبہ بن سعید بکر بن مضر جعفر بن ربیعہ اعرج حضرت عبداللہ بن مالک اسدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے (جن کی والدہ بحینہ) تھیں روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں……