عبداللہ بن یوسف لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب وفات ہوئی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر تریسٹھ……
انبیاء علیہم السلام کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 791
حفص شعبہ حمید حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بازار میں تھے کہ ایک شخص نے کہا! اے ابوالقاسم! پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طرف چہرہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 792
محمد بن کثیر شعبہ منصور سالم حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تم میرا نام تو رکھ سکتے ہو لیکن میرے نام کے ساتھ تم میری کنیت نہ رکھنا۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 793
علی سفیان ایوب ابن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا! ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں میرا نام تو رکھ لو میری کنیت نہ رکھو۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 794
اسحاق فضل جعید سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ سائب بن یزید کو چورانوے سال کی عمر میں بہت توانا و تندرست دیکھا سائب نے کہا تم جانتے ہو کہ میں اپنے کان اور آنکھ سے صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 795
محمد بن عبداللہ حاتم جعید بن عبدالرحمن حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میری خالہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئیں اور عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرا بھانجہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 796
ابو عاصم عمر ابن ابی ملیکہ حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک دن عصر کی نماز پڑھی اس کے بعد مسجد سے نکلے تو حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ وہ لڑکوں کے……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 797
احمد زہیر اسماعیل حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 798
عمرو بن علی ابن فضیل اسماعیل بن ابی خالد حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – انبیاء علیہم السلام کا بیان – حدیث 799
عبداللہ اسرائیل ابواسحاق حضرت ابوجحیفہ سوائی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا اور کچھ سفیدی میں نے حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیچے والے……