صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 641

عبداللہ بن عبدالوہاب، حماد بن زید، عبدالحمید صاحب الزدیای، عبداللہ بن حارث کا بیان ہے کہ ایک مرتبہ بارش کی وجہ سے کیچڑ ہوگئی تھی حضرت ابن عباس نے اس دن خطبہ فرمایا اور مؤذن سے کہہ دیا تھا کہ اذان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 642

مسلم، ہشام، یحیی، ابوسلمہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ایک مرتبہ ابر آیا اور وہ برسنے لگا یہاں تک کہ چھت ٹپکنے لگی اور چھت اس وقت تک کھجور کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 643

آدم، شعبہ، انس بن سیرین، انس روایت کرتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ میں معذور ہوں آپ کے ہمراہ نماز نہیں پڑھ سکتا اور وہ فربہ آدمی تھا (اس کے بعد) اس نے نبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 644

مسدد، یحیی ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا جب کھانا سامنے رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت ہو تو پہلے کھانا کھالو۔ لیث، عقیل، ابن شہاب،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 645

یحیی بن بکیر، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کھانا سامنے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے میں عجلت نہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 646

عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، نافع، ابن عمر روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کا کھانا سامنے رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت بھی ہوجائے تو پہلے کھانا کھا لے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 647

عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، صالح، ابن شہاب، جعفر بن عمرو بن امیہ، عمرو بن امیہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شانہ کھاتے ہوئے دیکھا آپ اس میں سے گوشت کاٹ کر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 648

آدم، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے وہ بولیں کہ اپنے گھر والوں کی محنت یعنی خدمت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 649

موسی ابن اسماعیل، ذہیب، ایوب، ابوقلابہ روایت کرتے ہیں کہ ہمارے پاس مالک بن حویرث ہماری اسی مسجد میں آئے اور انہوں نے کہا کہ میں تمہارے سامنے نماز پڑھتا ہوں میرا مقصود نماز پڑھنا نہیں ہے بلکہ جس طرح……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 650

اسحاق بن نصر، حسین، زائد ہ، عبدا الملک بن عمیر، ابوبردہ، ابوموسی روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے اور آپ کا مرض بڑھ گیا تو آپ نے فرمایا کہ ابوبکر سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز……

View Hadith