اسحاق ، واسطی، خالد، جریری، ابن برید ہ، عبداللہ بن مغفل مزنی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا کہ اگر کوئی پڑھنا چاہے تو دو اذانوں کے درمیان میں ایک نماز کے برابر……
اذان کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 602
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عمرو، عامر انصاری، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ جب مؤذن اذان کہتا تھا تو لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ستونوں کے پاس چلے جاتے تھے یہاں تک کہ نبی صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 603
ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ بن زیبر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب مؤذن فجر کی اذان کہہ کر چپ ہو جاتا تو آپ فجر کے فرض سے پہلے بعد……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 604
عبداللہ بن یزید، کہمس بن حسن، عبداللہ بن بریدہ، عبداللہ بن مغفل روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ ہردو اذانوں یعنی اذان واقامت کے درمیان ایک نماز ہے دو مرتبہ یہی فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 605
معلی بن اسد، وہیب، ابوایوب، ابوقلابہ، مالک بن حویرث روایت کرتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی جماعت کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر بیس یوم تک مقیم رہا ہم نے آپ کو نہایت رحم دل اور……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 606
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، مہاجر، ابوالحسن، زید بن وہب، ابوذر کہتے ہیں کہ ہم کسی سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے مؤذن نے ظہر کی اذان دینا چاہی آپ نے اس سے فرمایا کہ ابھی ذرا ٹھنڈا ہوجانے……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 607
محمد بن یوسف، سفیان، خالد، حذا، ابوقلابہ، مالک بن حویرث کہتے ہیں کہ دو شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سفر کے ارادے سے آئے تو ان سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم نکلو اور نماز……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 608
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ایوب، ابوقلابہ، مالک بن حویرث کہتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور ہم چند تقریبا برابر کی عمر کے جوان تھے بیس شب و روز ہم آپ کی خدمت میں رہے اور رسول اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 609
مسدد، یحیی، عبیداللہ بن عمر، نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر نے ایک سردی کی رات کو ضجنان نامی پہاڑی پر چڑھ کر اذان دی اذان دینے کے بعد یہ کہہ دیا کہ الصلوۃ فی رحالکم اور ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 610
اسحاق ، جعفر بن عون، ابولعمیس، ابن ابی جحیفہ، ابوجحیفہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وادی ابطح میں دیکھا کہ آپ کے پاس بلال نے آکر آپ کو نماز کی اطلاع دی پھر نیزہ لے کر چلے……