صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 761

ابو الولید، شعبہ، ابویعفور، مصعب سعد روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کے پہلو میں (ایک مرتبہ) نماز پڑھی تو میں اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر اپنے گھٹنوں کے درمیان میں دبا لیا، مجھے میرے باپ نے منع……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 763

حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان، زید بن وہب کا بیان ہے، کہ حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ رکوع اور سجدوں کو پورا نہ کرتا تھا انہوں نے (اس سے کہا کہ تو نے نماز نہیں پڑھی اور اگر تو مرے گا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 764

بدل بن محبر، شعبہ، حکم ابن ابی لیلے ٰ، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رکوع اور آپ کے سجدہ اور سجدوں کے درمیان کی نشست اور (وہ حالت) جب کہ آپ رکوع سے اپنا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 765

مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، سعید مقبری، ابوسعید ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لے گئے اتنے میں ایک شخص آیا اور اس نے نماز پڑھی اس……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 766

حفص بن عمر، شعبہ، منصور، ابوالضحی، مسروق، حضرت عائشہ روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اللَّهُمَّ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 767

آدم، ابن ابی ذئب، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے تھے تو (اس کے بعد) اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ (بھی) کہتے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 768

عبداللہ بن یوسف، مالک، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب امام سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہے تو تم اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ کہو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 769

معاذ بن فضالہ ہشام یحیی ابوسلمہ روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ نے فرمایا کہ میں تمہاری نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے قریب کردوں گا چنانچہ ابوہریرہ نماز ظہر اور نماز عشاء اور نماز فجر کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 771

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، نعیم بن عبداللہ مجمر، علی بن یحیی بن خلاد زرقی، یحیی بن خلاد روایت کرتے ہیں کہ رفاعہ بن رافع زرقی نے کہا کہ ہم ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھ رہے تھے تو (ہم……

View Hadith