عبداللہ بن مسلمہ، مالک ابوحازم ، سہل بن سعد روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کہ یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں دایاں ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں، اور ابوحازم نے کہا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ یہ حکم نبی صلی اللہ……
اذان کا بیان
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 712
اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک روز ہم لوگوں سے) فرمایا: تم لوگ یہ سمجھتے ہو کہ میرا منہ (قبلے کی) طرف ہے، لیکن اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 713
محمد بن بشار، غندہ، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: رکوع اور سجدوں کو درست طریقہ پر کیا کرو (اس لئے) کہ جب تم رکوع سجدہ کرتے……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 714
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء (الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 715
موسی بن اسماعیل، عبد الواحد بن زیاد، عمارہ بن قعقاع، ابوزرعہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر اور قرأت کے درمیان میں کچھ سکوت فرماتے تھے (ابوزرعہ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 716
ابن ابی مریم، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ، اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کسوف پڑھنے کھڑے ہوئے تو آپ نے طویل قیام کیا، پھر طویل رکوع کیا، اس……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 717
موسی ، عبدالواحد، اعمش، عمارہ بن عمیر، ابومعمر روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں کچھ پڑھتے تھے؟ خباب رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 718
حجاج، شعبہ، ابواسحاق رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن یزید کو خطبہ پڑھنے میں یہ کہتے ہوئے سنا کہ ہم سے براء (ابن عازب) نے بیان کیا اور وہ جھوٹے نہ تھے کہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 719
اسمعیل، مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ زید بن اسلم، عطا بن یسار، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں آفتاب میں گہن پڑا تو آپ نے نماز کسوف پڑھی،……
صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 720
محمد بن سنان، فلیح، ہلال بن علی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی، اس کے بعد منبر پر چڑھ گئے اور اپنے دونوں ہاتھوں سے مسجد……