صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 671

مسدد، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، عبداللہ بن سعید بن جبیر، ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ میں ایک شب اپنی خالہ میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ہاں سویا تو میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 673

محمد بن بشار ، غندر، شعبہ ، عمرجابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ معاذ بن جبل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھتے اس کے بعد گھر واپس جاتے تو اپنی قوم کی امامت کرتےتھے ایک مرتبہ انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 674

احمد بن یونس، زہیر، اسماعیل ، قیس ، ابومسعود روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی قسم میں صبح کی نماز سے صرف فلاں شخص کے باعث رہ جاتا ہوں کیونکہ وہ نماز میں طول دیتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 675

عبداللہ بن یوسف، مالک ابوالزناد اعرج ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو اسے تخفیف کرنا چاہیے کیونکہ مقتدیوں میں کمزور اور بیمار……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 676

محمد بن یوسف، سفیان، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، ابومسعود روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) ایک شخص نے آکر کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز فجر سے رہ جاتا ہوں کیونکہ نماز میں فلاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 677

آدم بن ابی ایاس، شعبہ، محارب بن دثار، جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص دو اونٹ پانی سے بھرے ہوئے لا رہا تھا رات کا اول وقت تھا اس نے جو معاذ کو نماز پڑھتے پایا تو اپنے دونوں اونٹوں کو بٹھلا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 679

ابراہیم بن موسی، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحیی بن کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں تو تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – اذان کا بیان – حدیث 680

خالد بن مخلد، سلیمان بن بلال، شریک بن عبداللہ ، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ میں نے کسی امام کے پیچھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ ہلکی اور کامل نماز نہیں پڑھی اور بے شک آپ بچہ کا گریہ سن کر……

View Hadith