صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1050

اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے ابواسامہ سے کہا تم سے اعمش نے حدیث بیان کی کہ میں نے شقیق سے سنا، انہوں نے کہا کہ میں نے حذیفہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ لوگوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1052

مسدد، یحیی بن سعید، سفیان، اعمش، سعید بن جبیر، ابوعبدالرحمن، سلمی، حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص تکلیف دینے والی بات سن کر اللہ سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1053

عمر بن حفص، حفص، اعمش، عبداللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مال غنیمت حسب دستور تقسیم فرمایا ایک انصاری شخص نے کہا کہ اللہ کی قسم اس تقسیم سے اللہ کی رضا مندی مقصود نہیں، میں نے کہا کہ میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1054

عمر بن حفص، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی کام کا کیا تھا اور لوگوں کو اس کے کرنے کی اجازت بھی دی تھی، لیکن لوگوں نے اس سے پرہیز کیا، نبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1055

عبدان، عبداللہ ، شعبہ، قتادہ، عبداللہ بن ابی عتبہ (انس کے آزاد کردہ غلام) حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پردہ والی کنواری لڑکیوں سے بھی زیادہ باحیا تھے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1056

محمد واحمد بن سعید، عثمان بن عمر، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی شخص اپنے بھائی کو یا کافر کہہ کر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1057

اسماعیل، مالک، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو آدمی اپنے بھائی کو یا کافر کہے تو ان میں ایک اس مستحق ہوجاتا ہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1058

موسی بن اسماعیل، وہیب، ایوب، قلابہ، ثابت بن ضحاک کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اسلام کے سوا کسی دوسرے مذہب کی جھوٹی قسم کھائی، تو وہ ویسا ہی ہے جیسا اس نے کہا اور جس شخص نے کسی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1059

محمد بن عبادہ، یزید، سلیم، عمرو بن دینار، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے، پھر اپنی قوم کے پاس آکر ان کو نماز پڑھاتے تھے، ایک……

View Hadith