ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے اور پنے اہل بیت کی طرف سے ایک انوٹ یا ایک گائے سے زیادہ نہیں قربانی کیا……
کتاب قربانیوں کی
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قربانیوں کی – حدیث 980
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے کہا قربانی دو دن تک درست ہے بعد عیدالضحی کے ۔
حضرت علی نے بھی ایسا ہی ارشاد فرمایا……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب قربانیوں کی – حدیث 981
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر پیٹ کے بچے کی طرف سے قربانی نہیں کرتے تھے ۔……