سعید بن مسیب اور ابی سلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا شفعہ کا اس چیز میں جوتقسیم نہ ہوئی ہو شریکوں میں جب تقسیم ہو جائے اور حدیں قائم ہو جائیں……
کتاب شفعے کے بیان میں
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شفعے کے بیان میں – حدیث 1304
حضرت عثمان نے کہا جب زمین میں حدیں پڑجائیں تو اس میں شفعہ نہ ہوگا اور نہیں شفعہ ہے کنوئیں میں اور نہ کھجور کے نر درخت میں۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہی حکم ہے۔
کہا مالک نے راستے میں شفعہ نہیں ہے خواہ……