موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1368

سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ ثابت بن ضحاک انصاری نے ایک اونٹ پایا حرہ میں اس کو رسی سے باندھا اور حضرت عمر سے بیان کیا حضرت عمر نے کہا تین مرتبہ اس کو بتاؤ ثابت نے کہا اپنی زمین کی خبر لیتے سے میں مجبور……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1369

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب کعبہ سے اپنی پیٹھ لگائے ہوئے بیٹھے تھے فرمایا جو شخص گم ہوئی چیز اٹھائے وہ خود گمراہ ہے ۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1370

ابن شہاب کہتے تھے کہ حضرت عمر کے زمانے میں جو اونٹ گمے ہوئے ملتے تھے وہ چھوڑ دئے جاتے تھے بچے جنا کرتے تھے کوئی انہیں نہ لیتا تھا۔ جب حضرت عثمان کا زمانہ ہوا تو انہوں نے حکم کیا کہ بتائے جائیں پھر بیچ……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1371

شرجیل بن سعید بن سعد بن عبادہ سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جہاد کر نکلے ان کی ماں مدینہ میں مرنے لگیں لوگوں نے ان سے کہا وصیت کروں انہوں نے کہا کیا وصیت کروں مال تو……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1372

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میرے ماں کا دم یکایک نکل گیا اگر بات کرنے پاتی تو ضرور صدقہ کرتی کیا میں اس کی طرف سے صدقہ کروں آپ صلی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1373

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نہیں لائق ہے آدمی کو جس کے پاس چیز یا معاملہ ایسا ہو جس میں وصیت کرنا ضروری ہو اور وہ دو راتیں گزارے بغیر وصیت……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1374

عمرو بن سلیم زرقی سے روایت ہے کہ حضرت عمربن خطاب سے کہا گیا کہ اس جگہ مدینہ میں ایک لڑکا ہے قریب بلوغ کے مگر بالغ نہیں ہوا قبیلہ غسان سے اور اس کے وارث شام میں ہیں اور اس کے پاس مال ہے اور یہاں اس کا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1375

سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کو آئے (یعنی بیمار پرسی کے لئے) حجة الوداع کے سال میں اور میرا مرض شدید تھا میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری بیماری……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1376

کہا مالک نے حاملہ بھی مثل بیمار کے ہے اگر بیماری خفیف ہو جس میں موت کا خوف نہ ہو تو مالک مال کو اختیار ہے جیسا چاہے تصرف کرے البتہ جس بیماری میں موت کا خوف ہو تو ثلث سے زیادہ تصرف درست نہیں ۔
کہا مالک……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1377

کہا مالک نے ہمارے نزدیک وارث کے واسطے وصیت درست نہیں ہے مگر جب اور ورثاء اجازت دیں اور اگر بعض ورثاء اجازت دیں اور بعض نہ دیں تو جو اجازت دیں گے ان کے حصے میں سے وصیت ادا کی جائے گی۔
کہا مالک نے جو شخص……

View Hadith