عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ وہ نفل پڑھتے تھے قبل نماز عید کے مسجد میں ۔……
کتاب العیدین
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب العیدین – حدیث 392
کہا مالک نے وہ سنت جس میں ہمارے نزدیک اختلاف نہیں ہے یہ کہ عید الفطر اور عید الضحی کے لئے اس وقت گھر سے نکلے کہ عید گاہ تک پہنچتے پہنچتے نماز کا وقت آجائے ۔……