قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ ایک شخص ثقفی نے اپنی عورت کو طلاق کا اختیار دیا اس نے اپنے تئیں ایک طلاق دی یہ چپ ہو رہا پھر اس نے دوسری طلاق دی اس نے کہا تیرے منہ میں پتھر اس نے تیسری طلاق دی اس نے کہا تیرے……
کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1042
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی عبدالرحمن کا پیام بھیجا قریبہ بنت ابی امیہ کے پاس ان کے لوگوں نے ان کا عبدالرحمن کے ساتھ نکاح کر دیا اس کے بعد لڑائی ہوئی ان لوگوں……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1043
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ نے حفصہ بنت عبدالرحمن (اپنی بھتیجی) کا منذر بن زبیر سے نکاح کیا اور عبدالرحمن جو کہ لڑکی کے باپ تھے شام کو گئے ہوئے تھے جب عبدالرحمن آئے تو انہوں نے کہا کیا مجھ……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1044
سعید بن مسیب نے کہا جب مرد اپنی عورت کو طلاق کا مالک کر دے مگر عورت خاوند سے جدا ہونا قبول نہ کرے اسی کے پاس رہنا چاہے تو طلاق نہ ہوگی ۔
کہا مالک نے جس مجلس میں خاوند عورت کو طلاق کا اختیار دے اسی مجلس……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1045
حضرت علی فرماتے تھے جب مرد اپنی عورت سے ایلاء کرے تو عورت پو طلاق نہ پڑے گی اگرچہ چار مہینے گزر جائیں جب تک مقدمہ حاکم کے سامنے پیش نہ ہو اور خاوند کو مجبور کیا جائے یا طلاق دے یا جماع کرے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1046
عبداللہ بن عمر کہتے تھے جو شخص ایلا کرے اپنی عورت سے جب چار مہنے گزر جائیں تو خاوند کو حاکم کے سامنے مجبور کریں طلاق دے یا رجوع کرے اور بغیر طلاق دئیے چار مہینے گزر جانے سے عورت پر طلاق نہ پڑے گی ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1047
ابن شہاب سے روایت ہے کہ سعید بن مسیب اور ابوبکر بن عبدالرحمن کہتے تھے جو شخص ایال کرے اپنی عورت سے تو جب چار مہینے گزر جائیں ایک طلاق پڑ جائے گی مگر خاوند کو اختیار ہے کہ جب تک عورت عدت میں ہے رجعت کر……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1048
امام مالک نے ابن شہاب سے غلام کی ایلاء کا حال پوچھا تو ابن شہاب نے کہا کہ غلام کا ایلاء بھی آزاد شخص کی طرح ہے مگر غلام کی مدت دو مہینے ہے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1049
سعید بن عمر نے قاسم بن محمد سے پوچھا اگر کوئی شخص کسی عورت سے کہے کہ اگر میں تجھ سے نکاح کروں تو تجھ کو طلاق ہے قاسم بن محمد نے کہا کہ ایک شخص نے حضرت عمر کے زمانے میں ایک عورت کی نسبت یہ کہا تھا کہ اگر……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں – حدیث 1050
عروہ بن زبیر نے کہا جو شخص ایک ہی دفعہ چار عورتوں سے ظہار کرے تو اس پر ایک کفارہ لازم آئے گا ۔
ربیعہ بن عبدالرحمن نے بھی ایسا ہی کہا ۔
کہا مالک نے میرے نزدیک بھی ایسا ہی حکم ہے ۔
کہا مالک نے ظہار کے کفارہ……