امام مالک کو پہنچا کہ عمر بن خطاب نے فرمایا تجارت کرو یتیموں کے مال میں تاکہ زکوة ان کو تمام نہ کرے ۔……
کتاب الزکوة
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 589
قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت ام المومنین عائشہ پرورش کرتی تھیں میری اور میرے بھائی کی دونوں یتیم تھے ان کی گود میں تو نکالتی تھیں ہمارے مالوں میں سے زکوة ۔
ا مام مالک کو پہنچا کہ حضرت ام المومنین……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 590
یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی کے یتیم لڑکوں کے واسطے کچھ مال خریدا پھر وہ مال بڑی قیمت کا بکا ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 591
کہا مالک نے ایک شخص مر گیا اور اس نے اپنے مال کی زکوة نہیں دی تو اس کے تہائی مال سے زکوة وصول کی جائے نہ زیادہ اس سے اور یہ زکوة مقدم ہوگی اس کی وصیتوں پر کیونکہ زکوة مثل دین کے ہے اس پر اس واسطے وصیت……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 592
سائب بن یزید سے روایت ہے کہ عثمان بن عفان فرماتے تھے یہ مہینہ تمہاری زکوة کا ہے تو جس شخص پر کچھ قرض ہو تو چاہئے کہ قرض اپنا ادا کر دے اور باقی جو مال بچ جائے اس کی زکوة ادا کرے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 593
ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے لکھا ایک مال کے بارے میں (جس کو بعض حکام نے ظلم سے چھین لیا تھا) کہ پھیر دیں اس کو مالک کی طرف اور اس میں سے زکوة ان برسوں کی جو گزر گئے وصول……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 594
یزید بن خصیفہ سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا سلیمان بن یسار سے ایک شخص کے پاس مال ہے لیکن اس پر اسی قدر قرض ہے کیا زکوة اس پر واجب ہے بولے نہیں ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 595
زریق بن حیان سے روایت ہے کہ وہ مقرر تھے مصر کے محصول خانہ پر ولید اور سلیمان بن عبدالملک اور عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں کہ عمر بن عبدالعزیز نے لکھا ان کو جو شخص گزرے اوپر تیرے مسلمانوں میں سے تو……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 596
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا عبداللہ بن عمر سے کسی نے پوچھا کنز کسے کہتے ہیں جواب دیا کنز وہ مال ہے جس کی زکوة نہ دی جائے ۔……
موطا امام مالک – جلد اول – کتاب الزکوة – حدیث 597
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ کہتے تھے جس شخص کے پاس مال ہو اور وہ اس کی زکوة ادا نہ کرے تو قیامت کے روز وہ مال ایک گنجے سانپ کی صورت بنے گا جس کی دو آنکھوں پر سیاہ داغ ہوں گے اور ڈھونڈے گا……